the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
وزیر اعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں تقریباً دو دہائیوں سے حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کے اس سال ہونے والے اسمبلی میں 150 سے زیادہ سیٹیں (کُل 182 میں ) جیت کر پھر سے اقتدار میں واپس آنے کے دعوے کو چیلنج کرنے والے پاٹی دار ریزرویشن کمیٹی (پاس) کے لیڈر ہاردک پٹیل نے آج کہاکہ بی جےپی 80 سیٹ بھی نہیں جیت پائے گی لیکن



اگر وہ کسی طرح پھر سے اقتدار میں آ گئی تو انہیں پھر سے جیل بھیج دے گی۔جولائی۔
اگست 2015 کی پرتشدد پاٹی دار تحریک کے دوران غداری کے دو معاملوں سمیت دیگر مقدموں کے سلسلے میں اسی سال اکتوبر میں گرفتاری کے بعد نو ماہ تک جیل میں رہ چکے ہاردک نے آج ایک بار پھر کہاکہ بی جے پی چاہے 150 سیٹ کی بات کرتی ہو لیکن وہ 80 سیٹ بھی نہیں جیت پائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.